گدھا بنا شیر

ایک دن جنگل میں ایک گدھا اپنی معمول کی سیر پر نکلا۔ راستے میں اس نے دیکھا کہ لومڑی اس کے قدموں میں گر کر زندگی کی بھیک مانگ رہی ہے۔ گدھے نے لومڑی کو لات مار کر بھگا دیا۔ جلد ہی، جنگل میں افواہ پھیل گئی کہ گدھا دراصل ایک شیر ہے۔
Page 1 / 425%

گدھا بنا شیر
Age Range: 3-6 years